✦ A Day as Beautiful as You ✦
Celebrating
اُس نے نو برس امامہ کو پانے کے لیے انتظار کیا — اور انتظار نے اُسے توڑا نہیں، پکایا
زمر تک پہنچنے میں سات سال لگے — مگر ہر لمحہ اُس کی آنکھوں میں زمر کا عکس تھا
وہ کہتا تھا — میں قیامت تک آپ کا انتظار کر سکتا ہوں
اور قسمت نے سُن لیا —
قیامت تک کا انتظار اُس کی تقدیر میں لکھ دیا گیا
مجھے یقین نہیں تھا —
مگر یہی سچ ہے!
اور میں — علی —
نہ سالار کی طرح نو سال مانگتا ہوں،
نہ فارس کی طرح سات —
بس یہ کہتا ہوں
کہ میں تیرے واسطے عمریں گزار سکتا ہوں،
اے ملائکہ۔
میں تیرے واسطے عمرے گزار سکتا ہوں
یہی نہیں کہ تجھے جیتنے کی خواہش ہے
میں تیرے واسطے جود کو بھی ہار سکتا ہوں
میں عمریں گزار آیا ہوں ملیحہ —
اور ملائکہ، تم سے ابھی بھی نہیں گزرا!
میں نے تم سے وہ محبت کی تھی کہ —
اگر کسی پتھر سے کرتا
تم پتھر نہیں تھیں —
تم تو آگ تھیں، ملائکہ
اور میں جلتا رہا، خوشی سے
پیروں میں سر رکھ کر بھی مناؤں گا تجھے
کیونکہ جو جھکتا ہے محبت میں
وہ کمزور نہیں ہوتا —
وہ طاقتور ہوتا ہے جو پتھر کو بھی موم کر دے
ہے میری آرزو کہ میرے سوا
تمہیں سب شاعروں سے نفرت ہو
محبت کا اقرار
کس طرح چھوڑ دوں تمہیں جاناں
تم میری زندگی کی عادت ہو
داستان ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری محبت ہو
آخری — اس لیے نہیں کہ اور کوئی نہ ملی
آخری — اس لیے کہ تمہارے بعد کسی کی ضرورت نہ رہی
— علی کی طرف سے
سالار نے انتظار کیا، فارس نے راہ ڈھونڈی،
وجدان کو قیامت ملی —
اور میں؟
میں نے تمہیں پا لیا —
اب بس رہنے دو مجھے، یہاں، تمہارے پاس۔
Grace
In every room you enter, the air changes — it softens, it warms. That is your gift to this world.
Light
You carry a kind of light that cannot be dimmed by distance, time, or silence. It simply glows.
Soul
There are faces you forget and faces that stay. Yours, Malaika, is the kind that stays — forever.
May this year bring you laughter so pure, joy so deep, and love so certain that your heart never once feels lost.
for your happiness
May every door that was once closed open for you this year — and may you walk through them knowing you deserve every blessing behind them.
for your future
May you always recognize your own worth — for you are the kind of person this world is lucky to have, and that is not a small thing.
for your soul
Syeda · Malaika · Bukhari